Tag: لفاظی کرنے والی حکومت کا سچ سے سامنا ، دنیا کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور
-

لفاظی کرنے والی حکومت کا سچ سے سامنا ، دنیا کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور
ہندوستان میں آج چہار جانب ہاہاکار ہے اور لوگ درد سے کراہ رہے ہیں۔ دہلی این سی آر میں ریزیڈنٹ ولفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو ایز) موبائل آکسیجن سلینڈر اور آکسیجن کنٹریکٹر کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے پر مجبور ہیں۔ جبکہ کچھ آر ڈبلیو ایز نے پیشگی سلینڈر بک کرا لئے ہیں، تاکہ وقت…