Tag: لندن میٹروسٹیشن پر حجاب میں موجود مسلم خاتون پر تشدد،نقاب اتارنے کی کوشش
-
لندن میٹروسٹیشن پر حجاب میں موجود مسلم خاتون پر تشدد،نقاب اتارنے کی کوشش
لندن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوتارجارہاہے،ایک شخص نے میٹرواسٹیشن پر بیٹھی مسلمان خاتون کاحجاب کھینچنے کی کوشش کی ،روکنے پر تشدد کیا اور غلط زبان کا استعمال کیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن کے میٹر و سٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں بیٹھی انیسو عبد القادر نامی…