Tag: لندن میٹرو ٹرین میں بم دھماکہ ، شاہ سلمان کی شدیدمذمت

  • لندن میٹرو ٹرین میں بم دھماکہ ، شاہ سلمان کی شدیدمذمت

    ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) سعودی عرب کی قیادت نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کل جمعہ کو ایک میٹرو ٹرین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور شرمناک کارروائی قرار دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…