Tag: لندن میں مسلم خاندان پر حملہ دہشتگردی ہے: کینیڈین وزیراعظم
-

لندن میں مسلم خاندان پر حملہ دہشتگردی ہے: کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا – اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور دہشتگردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں کینیڈین وزیراعظم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے…