Tag: لنچنگ پر پورے ملک کے ساتھ مظفرپور میں بھی عظیم الشان ریلی کا انعقاد فاشزم سے مضبوط مقابلہ وقت کی ضرورت ہے: محبوب ندوی
-

لنچنگ پر پورے ملک کے ساتھ مظفرپور میں بھی عظیم الشان ریلی کا انعقاد فاشزم سے مضبوط مقابلہ وقت کی ضرورت ہے: محبوب ندوی
مظفرپور: جھارکھنڈ میں تبریز کے قتل کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے اسی سلسلے میں بدھ کو پورے ملک کے 50 سے زائد شہروں میں نوجوان ایکٹوسٹوں کے زریعہ احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا مظفرپور میں بھی ایک بڑی ریلی پکی سرائے سے کلکٹریٹ تک نکالی گئی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاپولر…