Tag: لوک سبھا انتخابات: مہاراشٹر میں مہاگٹھ بندھن کااعلان۔ 24 سیٹوں پر کانگریس تو 20 پر لڑے گی این سی پی،دیگر اتحادیوں کودی 3سیٹیں
-

لوک سبھا انتخابات: مہاراشٹر میں مہاگٹھ بندھن کااعلان۔ 24 سیٹوں پر کانگریس تو 20 پر لڑے گی این سی پی،دیگر اتحادیوں کودی 3سیٹیں
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے تمام سیاسی پارٹیاں الیکشن جیتنے کی منشا لئے ساتھی تیار کرنے کے ساتھ ساتھ سیٹوں پر سمجھوتہ کر رہی ہیں۔مہاراشٹر کی کل 48 لوک سبھا سیٹوں کے لئے کانگریس، این سی پی، بہوجن وکاس اگاڑ¸، سوابمانی شےتکار¸ تنظیم، یوا سوابمانی پارٹی کے درمیان اتحاد ہوا…