Tag: لوک سبھا انتخابات 2019: بہار میں 1 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیتنے والوں کا بھی اس بار ٹکٹ کٹ گیا
-

لوک سبھا انتخابات 2019: بہار میں 1 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیتنے والوں کا بھی اس بار ٹکٹ کٹ گیا
نئی دہلی ،17 مئی (آئی این ایس انڈیا) بہارمیں19 مئی کو ہونے والے آخری مرحلے کی پولنگ میں نالندہ، پٹنہ صاحب، پاٹلی پتر، آرا، بکسر، سہسرام، ککاراکٹ،جہان آباد کی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس بار بہار میں ایک نئے طرح کے اعداد و شمار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سال 2014 کے لوک…