Tag: لوک سبھا میں اسد الدین اویسی نے امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کیا، بی جے پی اراکین کا ہنگامہ
-

لوک سبھا میں اسد الدین اویسی نے امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کیا، بی جے پی اراکین کا ہنگامہ
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کے بیان پر لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے ہنگامہ کیا ہے۔ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کر دیا۔ اس کے بعد لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین…