Tag: لوک سبھا میں اپوزشن پارٹیوں نے لگایا نعرہ ’گولی مارنا بند کرو دیش کو توڑنا بند کرو ‘
-

لوک سبھا میں اپوزشن پارٹیوں نے لگایا نعرہ ’گولی مارنا بند کرو دیش کو توڑنا بند کرو ‘
نئی دہلی: لوک سبھا میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے انتخابی ریلی میں دیئے گئے بیان کی شدید مخالفت کی ہے۔ دہلی میں ریٹھلا سے بی جے پی امیدوار کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے دوران ، انوراگ ٹھاکر نے ’دیش کے غداروں کو گولی ماروں سا* وں کو‘کے نعرے لگائے تھے۔ اس پر…