Tag: لوگ نہیں مانے تو 2 اکتوبر سے مہاراشٹر میں ’لاک ڈاؤن‘ لگایا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
-

لوگ نہیں مانے تو 2 اپریل سے مہاراشٹر میں ’لاک ڈاؤن‘ لگایا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے بھی گزارش کی ہے کہ اپنے سبھی عوامی پروگرام آنے والے کچھ دنوں کے لیے منسوخ کر دیں۔ مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کی رفتار لگاتار تیز ہوتی جا رہی ہے۔ حالات اس قدر فکر انگیز ہو گئے ہیں کہ کئی…