Tag: لو جہاد مخالف قانون کی آڑ میں مسلم نوجوانوں پر عتاب
-

لو جہاد مخالف قانون کی آڑ میں مسلم نوجوانوں پر عتاب
سہیل انجم گزشتہ ایک ماہ سے کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب صبح کو اخبار اٹھائیے تو کسی نہ کسی کے قبول اسلام کی خبر نہ مل جائے۔ ان خبروں کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ بظاہر قبول اسلام صرف ہندو لڑکیوں کی جانب سے ہو رہا ہے۔ اگر اتر پردیش پولیس کی کارروائیوں…