Tag: لہو مجھکو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
-
لہو مجھکو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
مولانا سید آصف ملّی ندوی کسی بھی قوم کی ترقی اور معاشرہ کے استحکام میں اس کے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، کیونکہ ایک روشن و تابناک مستقبل کا انحصار ان ہی پر ہوتا ہے۔ اگر نوجوان اپنے مقصد حیات اور منزل مقصود تک پہنچانے والی صحیح سمت یا راہ سے…