Tag: لیبر منسٹر سے ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان کی ملاقات ۔ بنگال کے مزدوروں کے ساتھ جاری زیادتی کور وکنے کا مطالبہ
-

لیبر منسٹر سے ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان کی ملاقات ۔ بنگال کے مزدوروں کے ساتھ جاری زیادتی کور وکنے کا مطالبہ
کولکاتا (ایم این این ) مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈر اور ترجمان ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان نے آج وزیربرائے لیبر وروزگا ر سنتوش گنگوار سے ملاقات کی اور مغربی بنگال میں ریلوے اور چینی میل کے ملازمین کے ساتھ ہورہے مظالم کا مسئلہ اٹھایا ۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے…