Tag: لیبیا بھی قطر کے خلاف ،قریبی تعلق رکھنے کے الزام میں مفتی الغریانی کا دفترسیل
-
لیبیا بھی قطر کے خلاف ،قریبی تعلق رکھنے کے الزام میں مفتی الغریانی کا دفترسیل
طرابلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) لیبیا کی وفاقی حکومت نے معزول مفتی الصادق الغریانی پر قطر سے قریبی تعلق رکھنے کے الزام میں ان کے دفتر کا تمام سامان ضبط کرنے کے بعد اسے سیل کردیا ہے۔ العربیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق مفتی الغریانی اپنے دفتر سے لیبیا کی سیاسی اور عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد کارروائیوں…