Tag: لیبیا نے بھی عرب لیگ اجلاس کی صدارت سے کیا انکار
-

لیبیا نے بھی عرب لیگ اجلاس کی صدارت سے کیا انکار
طرابلس: فلسطین ، جزائمر القمر، قطر، کویت اور لبنان کے بعد لیبیا نے بھی عرب لیگ کے اجلاس کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ گذشتہ روز عرب لیگ کے سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں لیبیا سے کہا گیا تھا کہ وہ عرب لیگ کے 154 ویں سالانہ اجلاس کی صدارت قبول…