Tag: لیبیا کی عبور ی حکومت نے سیف الاسلام قذافی کی رہائی کا حکم جاری کیا ،بیرون ملک اسفار کی بھی ملے گی اجازت
-
لیبیا کی عبور ی حکومت نے سیف الاسلام قذافی کی رہائی کا حکم جاری کیا ،بیرون ملک اسفار کی بھی ملے گی اجازت
طرابلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) لیبیا کی عبوری حکومت کے تحت وزارت انصاف کے اٹارنی جنرل عیسیٰ الصغیر نے کہا ہے کہ سابق مقتول صدر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قانون کے تحت رہا کر دیا گیا ہے۔ لیبیا کے وزیر عدل نے جنوب مغربی شہر الزنتان سے تعلق رکھنے والی ابو بکرالصدیق بٹالین کو…