Tag: مئو میں مظاہرین کے خلاف یوپی پولیس کا کریک ڈاؤن، 110 لوگوں کی تصاویر جاری کرکے شناخت بتانے والوں کو انعام دینے کا اعلان کیا
-

مئو میں مظاہرین کے خلاف یوپی پولیس کا کریک ڈاؤن، 110 لوگوں کی تصاویر جاری کرکے شناخت بتانے والوں کو انعام دینے کا اعلان کیا
گھوسی /مئو ملت ٹائمز – مظفر الاسلام) مئو پولیس نے 110 مظاہرین کی ایک تصویر جاری کی ہے ۔ جس میں انہیں پہچان کر انکا نام پتہ بتائے جانے پر انہیں انعام سے نوازا جائے گا اور نام پتہ بتائے جانے والوں کو پوشیدہ رکھا جائگا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق گذشتہ 16 دسمبر کو سی…