Tag: ماسکو میں شراب نوشی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ،معمولی بات پر 4 خواتین سمیت 9افرادکا قتل
-
ماسکو میں شراب نوشی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ،معمولی بات پر 4 خواتین سمیت 9افرادکا قتل
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) ماسکوکے نواح میں واقع ایک گاو¿ں میں اختتام ہفتہ پرایک جھونپڑی میں شراب نوشی کے تنازعے پر9افرادکوگولی مارکرہلاک کرنے کے بعدایک شخص کوحراست میں لے لیاگیاہے ،یہ بات روسی تفتیش کاروں نے اتوارکے روزکہی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے کہاکہ ماسکو سے تقریبا 110 کلومیٹر دور ایک گاوں میں ہونے…