Tag: مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
-

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کا انتخاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول کو شکست دیکر…