Tag: مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ۹ سال سزا کاٹ چکی بھگوا دہشت گرد ملزمہ ’سادھوی پرگیہ‘ کو بی جے پی نے دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتارا
-

مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ۹ سال سزا کاٹ چکی بھگوا دہشت گرد ملزمہ ’سادھوی پرگیہ‘ کو بی جے پی نے دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتارا
نئی دہلی: (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی نے مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ریاست کے سابق وزیراعلی اورکانگریس کےسینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتاراہے۔ سادھوی پرگیہ مالیگاؤں میں 2008 میں ہوئے بم دھماکوں کی سازش رچنے…