Tag: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: کرنل پروہت کو بحث کرنے کے لیئے جنتا وقت دیا گیا اتنا وقت متاثرین کو بھی ملنا چاہئے: سینئر ایڈوکیٹ بی اے دیسائی
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: کرنل پروہت کو بحث کرنے کے لیئے جنتا وقت دیا گیا اتنا وقت متاثرین کو بھی ملنا چاہئے: سینئر ایڈوکیٹ بی اے دیسائی
ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہت کی جانب سے اسے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے والی عرضداشت پرآج ممبئی ہائی کورٹ میں ایک بار پھرسماعت عمل میں آئی جس کے دوران جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والے سابق…