Tag: مالی امداد بندکردینے کی دھمکی کے باوجود پاکستان نے کیا جرات کا مظاہرہ ،اقوام متحدہ میں امریکہ کے خلاف کی ووٹنگ
-
مالی امداد بندکردینے کی دھمکی کے باوجود پاکستان نے کیا جرات کا مظاہرہ ،اقوام متحدہ میں امریکہ کے خلاف کی ووٹنگ
اسلام آبادنئی دہلی ۔22دسمبر(ملت ٹائمز) بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی قراردیئے جانے والے امریکی فیصلہ کے خلاف پاکستان نے بھی بھر پور جرات کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس قراردا د کی حمایت میں ووٹ دیا جس میں کہاگیا تھا اقوام متحدہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی…