Tag: مالی سال 2020۔21 میں برآمدات میں 7.40 فیصد کی گراوٹ
-

مالی سال 2020۔21 میں برآمدات میں 7.40 فیصد کی گراوٹ
ہندوستانی معیشت ویسے تو نوٹ بندی کے بعد سے ہی متاثر تھی لیکن کورونا وبا کےدوران مزید خراب ہو گئی۔ کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن ، لوگوں میں خوف اور آمدنی کے گھٹ جانے سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اقتصادی محاذ پر اچھی خبریں نہیں آرہی ہیں جس کی وجہ سے حکومت…