Tag: مانو کے طلبہ بھی نکل گئے سڑکوں پر، جامعہ اسٹوڈینٹ پر پولس کی بربریت کے خلاف احتجاج جاری
-

مانو کے طلبہ بھی نکل گئے سڑکوں پر، جامعہ اسٹوڈینٹ پر پولس کی بربریت کے خلاف احتجاج جاری
حیدر آباد: (سیف الرحمن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولس کی بربریت کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی حیدر آباد کے طلبہ بھی سڑکوںپر نکل گئے ہیں اور جامعہ کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پولس کے حملہ کی شدید مذمت کررہے ہیں ۔ مانو کے بیشتر طلبہ احتجاج میں شریک…