Tag: ماہ مبارک میں پاکستان دہشت گردانہ حملے کا شکار ۔ 9افراد جاں بحق 25سے زائد زخمی
-

ماہ مبارک میں پاکستان دہشت گردانہ حملے کا شکار ۔ 9افراد جاں بحق 25سے زائد زخمی
اسلام آباد (ایم این این ) صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں معروف صوفی برزگ داتا گنج بخش ہجویری رحمہ اللہ کے مزار کے قریب خودکش دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشنا ک ہے۔دھماکے سے ایلیٹ پولیس کی گاڑی…