Tag: مایاوتی نے سی اے اے کی حمایت کرنے پر رکن اسمبلی کو کیا معطل
-

مایاوتی نے سی اے اے کی حمایت کرنے پر رکن اسمبلی کو کیا معطل
بہوجن سماج پارٹی نے مدھیہ پردیش میں پارٹی کے رکن اسمبلی رمابائی پریہار کو شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔ بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا’’بی ایس پی ڈسپلن پارٹی ہے اور اس کو…