Tag: مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام ۔اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن
-

مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام ۔اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ ‘میں سائنس کا طالب علم رہا ہوں، وہاں تجربے ہوتے ہیں اورکئی بارتجربے ناکام ہوجاتے ہیں، لیکن آپ تب یہ محسوس کرتے ہیں کہ کمی کہاں تھی، لیکن میں آج بھی کہوں گا، جو میں نے اتحاد کرتے وقت کہا تھا، مایاوتی جی کا احترام، میرا…