Tag: مایاوتی کو پسند نہیں آیا اپوزیشن لیڈروں کا کشمیر جانا، ٹوئٹر پر کی سخت تنقید
-

مایاوتی کو پسند نہیں آیا اپوزیشن لیڈروں کا کشمیر جانا، ٹوئٹر پر کی سخت تنقید
لکھنؤ: (ایم این این) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں کو بغیر اجازت کشمیر کا دورہ کرنے پر اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے اپنی اس حرکت سے مرکز اور جموں وکشمیر کے گورنر کو غیر ضروری سیاست کرنے کا موقع فراہم…