Tag: مت

  • بغداد میں کار بم دھماکہ،17 افراد ہلاک

    عراق کے صدر مقام بغداد میں ایک چیک پوسٹ پر بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے ہونے والے دھماکیمیں کم سے کم 17 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی پولیس کے مطابق یہ دھماکہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں داخلی راستے پر بنی ایک چیک پوسٹ پر اس وقت ہوا جب وہاں پر گاڑیوں…