Tag: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات غیراخلاقانہ، فسلطینی عوام سے دھوکہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات غیراخلاقانہ، فسلطینی عوام سے دھوکہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات میں آئی حالیہ ’نرمی‘ کی مذمت کی۔ فلسطینی عوام کے اجتماعی جذبات پر غور کئے بغیر اسرائیل کے تئیں کوئی بھی دوستانہ رخ غیراخلاقانہ اور اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی جدوجہد کے ساتھ دھوکہ کے…