Tag: متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ تیار
-

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ تیار
دبئی: (ملت ٹائمز) اس وقت جزیرہ نما عرب پر انتباہی بینرز لہرا رہے ہیں جہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے برکہ میں چار ری ایکٹروں میں سے پہلے میں فیول راڈز بھر دئیے ہیں۔ یہ عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ ہے۔ تقریباً 388 میل مغرب میں سعودی عرب کنگ عبد العزیز…