Tag: متحدہ عرب امارات کا اسرائیل مخالف قانون منسوخ، بائیکاٹ ختم
-

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل مخالف قانون منسوخ، بائیکاٹ ختم
متحدہ عرب امارات کا ایک اڑتالیس سال پرانا اسرائیل مخالف قانون حتمی طور پر منسوخ اور اس یہودی ریاست کا بائیکاٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے صدر نے ہفتہ انتیس اگست کو ایک فرمان بھی جاری کر دیا۔ دبئی سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی ثالثی سے اسرائیل…