Tag: متنازع بیان پر وارث پٹھان نے معافی مانگ لی ۔ عوام نے خیر مقدم کیا
-

متنازع بیان پر وارث پٹھان نے معافی مانگ لی ۔ عوام نے خیر مقدم کیا
اس بیان کے بعد ایک مرتبہ پھر اویسی پر بی جے پی ایجنٹ ہونے کا الزام لگنا شروع ہوگیاتھا اور وراث پٹھان کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کیا جارہاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اور سابق ایم ایل اے وراث پٹھان نے اپنے متنازع بیان کیلئے معافی طلب…