Tag: متنازع شہریت ایکٹ :بالی ووڈ فلمی ستاروں کے ساتھ مودی حکومت کی میٹینگ
-

متنازع شہریت ایکٹ :بالی ووڈ فلمی ستاروں کے ساتھ مودی حکومت کی میٹینگ
بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے ممتاز فلم ستاروں اور اس صنعت سے وابستہ دیگر کئی اہم شخصیات کو ایک نجی تقریب میں مدعو کیا۔ اس کا مقصد متنازعہ شہریت ترمیمی بل پر ان کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ وزیر اعظم نریندری مودی کی حکمران سیاسی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے اتوار کے…