Tag: متنازع شہریت قانون پر اقوام متحدہ کا سخت ردعمل، سپریم کورٹ سے غور کرنے کی اپیل
-

متنازع شہریت قانون پر اقوام متحدہ کا سخت ردعمل۔ سپریم کورٹ سے غور کرنے کی اپیل
جینوا: (ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی تنظیم نے کہا کہ ‘یہ قانون بھارتی آئین کی اُس دفعہ کو نظر انداز کرتا ہے جس میں تمام طبقوں کو برابری کا حق دیا گیا ہے۔’ مُلک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے، اس درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی…