Tag: متنازع کردستان ریفرینڈم کا نتیجہ منظرعام پر، 92 فی صد ووٹ آزادی کے حق میں
-
متنازع کردستان ریفرینڈم کا نتیجہ منظرعام پر، 92 فی صد ووٹ آزادی کے حق میں
اربیل(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں سوموار کو منعقدہ متنازع ریفرینڈم کے پہلے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 92 فی صد عراقی کردوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔کردستان کے الیکشن کمیشن کے حکام نے بدھ کے روز علاقائی دارالحکومت اربیل میں ایک نیوز کانفرنس…