Tag: مجلسِ شوریٰ کا تاریخی فیصلہ، دارالعلوم اور دارالعلوم وقف کے اختلافات کے خاتمے کے لیے چھ رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل
-

مجلسِ شوریٰ کا تاریخی فیصلہ، دارالعلوم اور دارالعلوم وقف کے اختلافات کے خاتمے کے لیے چھ رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل
دیوبند: (سمیر چودھری) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کئی اہم اور تاریخی فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگئی، شوریٰ کی آخری نشست آج دوپہر اہم تعلیمی و انتظامی تجاویز کی منظوری اور ملک وملت کے لیے فلاح و خیر کی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔آج شوریٰ نے تاریخی فیصلہ…