Tag: مجھے تین طلاق بل کیوں منظور نہیں؟

  • مجھے تین طلاق بل کیوں منظور نہیں؟

    تحریر: سائرہ مجتبیٰ ترجمہ: نایاب حسن تین طلاق بل لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد عام مسلمان اب تک ذہنی و نفسیاتی شکست خوردگی کے احساس سے نکل نہیں پارہے ہیں، بہ طورخاص ان کا مذہبی یا مذہب پسند طبقہ جب کچھ کرنا تھا ، تو کر نہیں سکا، اب عجیب و غریب ہیجان…