Tag: مجھے خاموش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں : شہلا رشید
-

مجھے خاموش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں: شہلا رشید
نئی دہلی (ایم این این) جے این یو طلبا یونین کی سابق رہنما شہلا رشید نے دہلی پولیس کے ذریعے مقدمہ درج کرنے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ’ ایف آئی آر درج کر کے مجھے کوئی خاموش نہیں کر سکتا ہے۔’ انہوں نے کہا کہ ‘کشمیر میں مواصلاتی نظام…