Tag: مجھ پر جان کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو اس کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کی ہوگی
-

بابری مسجد معاملہ کے مدعی اقبال انصاری پر قاتلانہ حملہ۔مقدمہ واپس لینے کا شدید دباﺅ بنایاگیا
مجھ پر جان کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو اس کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کی ہوگی ایودھیا(ایم این این ) بابری مسجد معاملہ کے مدعی اقبال انصاری نے بین الاقوامی شوٹر وارتکا سنگھ پر جان لیوا حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پولس نے شوٹر کو اپنی حراست میں لے…