Tag: محرم الحرام ۔عظمت والا مہینہ ہے !
-

محرم الحرام ۔عظمت والا مہینہ ہے !
محمد سیف الاسلام مدنی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یہ مہینہ اشہر حرم کہلاتا ہے، یہ مہینہ ہمیں شہادت کا پیغام دیتا ہے،اسلامی سال کا آخری مہینہ بھی ہمیں شہادت کا پیغام دیتا ہوا رخصت ہوا کہ جس کی اٹھارہ تاریخ کو داماد رسول خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ…