Tag: محمد بن سلمان کے بعد اب متحدہ عرب امارات کے ولی عہد جائیں گے ٹرمپ سے ملاقات کرنے
-
محمد بن سلمان کے بعد اب متحدہ عرب امارات کے ولی عہد جائیں گے ٹرمپ سے ملاقات کرنے
واشنگٹن ۔8اپریل( ایجنسیاں) وائٹ ہاو¿س نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان جلد امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ہوگی تاہم اس ملاقات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیاہے۔ یو…