Tag: محنت کشوں کی خوشحالی کا مطلب ترکی کی خوشحالی :طیب اردگان

  • محنت کشوں کی خوشحالی کا مطلب ترکی کی خوشحالی :طیب اردگان

    (انقرہ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یکم مئی یومِ محنت کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم مزدوروں کے حق حقوق کی حفاظت کے لئے متوقع مخلصانہ کاروائیوں کے ساتھ تعاون کرنا جاری رکھیں گے۔ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکی کے ترقی کرنے، پھلنے پھولنے اور…