Tag: مختار عباس نقوی کی قیادت میں اقلیتی امور کی وزارت کا چار رکنی وفد جائے گا جموں و کشمیر
-

مختار عباس نقوی کی قیادت میں اقلیتی امور کی وزارت کا چار رکنی وفد جائے گا جموں و کشمیر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا یے کہ اب چونکہ وقف ایکٹ کا دائرہ عمل بھی ملک کے اُس غیر مشروط حصے تک وسیع ہوگیا ہے اس لئے وہاں کی عوامی زندگی میں انقلاب لانے کی کوششوں کو مربوط بنانے میں خاطر خواہ کامیابی…