Tag: مدرسہ الصفہ اور ملی گرلس اسکول میں جشن یوم آزادی کی تقریب
-

مدرسہ الصفہ اور ملی گرلس اسکول میں جشن یوم آزادی کی تقریب
کشن گنج: (ایم این این) آج ہمارا پورا ملک عزیز جشن میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر ایک کی زبان پر” سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا” ہے لیکن ہمیں یہ مبارک دن یوم آزادی بڑی طویل جد وجہد اور ہمارے پر کھوں کی قربانیوں کی بدولت حاصل ہوا ہے، اور سب سے بڑھ کر…