Tag: مدرسہ باب العلوم دہلی میں دیر رات طلبہ کو زندہ جلانے کی کوشش جمعیت علماء ہند کے دفد نے سانحہ کے بعد مدرسہ پہنچ کر شدید مذمت کی، مقامی ایم ایل اے حاجی اشراق بھی شریک تھے
-

مدرسہ باب العلوم دہلی میں دیر رات طلبہ کو زندہ جلانے کی کوشش جمعیت علماء ہند کے دفد نے سانحہ کے بعد مدرسہ پہنچ کر شدید مذمت کی، مقامی ایم ایل اے حاجی اشراق بھی شریک تھے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) دہلی کے جعفراباد میں واقع مدرسہ باب العلوم میں گزشتہ رات تقریبا دوبجے شرپسندوں نے دائیں طرف کی تاریک گلی سے سویے ہویے مدرسہ کے بچوں پر حملہ کردیا. شرپسندوں نے کھلی ہوئی کھڑکی سے بچوں کی طرف مٹی تیل چھڑک کر آگ لگادی تاکہ وہ اس کی لپیٹ میں…