Tag: مدری میں جلسہ عام کے دوران کمل ہاسن پر پھینکی گئی چپل، 10 افرادحراست میں
-

مدری میں جلسہ عام کے دوران کمل ہاسن پر پھینکی گئی چپل، 10 افرادحراست میں
مدری(آئی این ایس انڈیا) اداکار سے لیڈر بنے کمل ہاسن ہندو دہشت گردی والے بیان کے بعد نشانے پر ہیں۔ مدری میں ایک جلسہ عام کے دوران ان پر چپل پھینکنے کی کوشش کوشش کی گئی۔ مدری پولیس کے مطابق کچھ لوگوں نے کمل ہاسن کے عوامی جلسے میں ہنگامہ کرنے اور ان پر چپل…