Tag: مدھیہ پردیش میں شدید بارش کے درمیان آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جان بحق
-

مدھیہ پردیش میں شدید بارش کے درمیان آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جان بحق
مدھیہ پردیش میں تیز بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے الگ الگ مقامات پر پانچ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ایک خاتون کے آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بری طرح جھلسنے کی خبر بھی موصول ہو رہی ہے۔ یہ حادثے مرینا اور بیتول علاقوں میں پیش آئے ہیں۔ ملی جانکاری کے…