Tag: مدھیہ پردیش: کمل ناتھ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں پر خاص توجہ دینے کے لئے ملازمین کے وندے ماترم گانے پر لگائی روک ، بی جے پی نے سادھا نشانہ
-

مدھیہ پردیش: کمل ناتھ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں پر خاص توجہ دینے کے لئے ملازمین کے وندے ماترم گانے پر لگائی روک ، بی جے پی نے سادھا نشانہ
بھوپال: مدھیہ پردیش میں حال ہی میں تشکیل پائی کانگریس حکومت نے ملازمین کے وندے ماترام گانے پر روک لگادی ہے۔ کمل ناتھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاستی سکریٹریٹ کے باہر ہر ماہ کی پہلی کام کاج کی تاریخ کو وندے ماترم نہیں گایا جائے گا ۔ ملازمین کو کہا گیا ہے کہ…