Tag: مذہبی اداروں میں اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہ ہو : ہائی کورٹ
-
مذہبی اداروں میں اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہ ہو : ہائی کورٹ
نینی تال: اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو ریاست میں پھیلنے والی صنعتی آلودگی اور صوتی آلودگی پر روک لگانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اجازت کے بغیر ریاست کے مذہبی اداروں میں لاؤڈ اسپیکر بجانے پر بھی روک لگا دی ہے۔ کورٹ نے تيرتھ نگري ہری دوار میں…